ابرار کی دعوت ولیمہ، چیئرمین پی سی بی، ساتھی کرکٹر کی شرکت

کراچی(سپورٹس نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سپن بولر ابرار احمد کی کراچی میں ولیمے کی تقریب ہوئی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ولیمے میں شرکت کی، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود، اسد شفیق، شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف بھی ولیمے میں شریک ہوئے، مہمانوں کی مختلف اقسام کے کھانوں سے تواضع کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں