جویریہ کا گھر آنیوالے مداح کے پریشان کن رویے کا انکشاف

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے ایک مداح کے روزانہ گھر آنے والے رویے کے حوالے سے اپنے تجربات کا انکشاف کیا۔جویریہ سعود نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ایک اہم واقعے کا ذکر کیا۔انہوں نے بتایا کہ شادی سے پہلے ہی انہوں نے ڈراموں میں اداکاری شروع کردی تھی، اس لیے کافی لوگ انہیں پہلے سے جانتے تھے۔اداکارہ کے مطابق انہی دنوں کی بات ہے کہ ایک مداح ان کے گھر روز آنے لگا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں