کسانوں کو گندم کے ریٹ مرضی کے مطابق دئیے جائیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سرپرست اعلیٰ متحدہ ہ جمعیت القریش انٹر نیشنل پاکستان و سینٹرل کوآرڈینیٹر فور پنجاب انصاف ویلفیئر ونگ محمد قیس قریشی این اے 102نے کسانوں کی زبوں حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کسان دشمنی کی تمام حدیں عبور کر چکی ہے، حکومت کی معیشت اشتہاروں پر چل رہی ہے، زراعت سے 60فیصد آبادی وابستہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں