ملکی خوشحالی کیلئے برآمدی صنعتوں کے مسائل حل کرنا ہونگے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے سابق نائب صدر سپریم انجمن تاجران اور کریانہ مرچینٹس ایسوسی ایشن گول کریانہ بازارفیصل آباد کے صدر حاجی محمد اسلم بھلی، جنرل سیکرٹری شیخ محمد فاضل اور سینئر عہدیدد ا ر و ں نے کہاہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور فیصل آباد کے تاجر و صنعتکار ملکی معیشت اور سرکار ی محاصل کی ادائیگی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں وطن عزیز کوترقی و خوشحالی کی منزل پرگامزن کرنے کیلئے ایکسپورٹ بڑھانے کے ساتھ ساتھ اسکے لئے ایکسپورٹ کلچر بنانااور برآمدی صنعتوں کے مسائل کرنا ہونگے انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت نے سیلز ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی روکی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں