ڈاکٹر زینب سے طلاق کی خبریں فیروز خان کی سابقہ اہلیہ کا بیان وائرل

کراچی (شوبز نیوز) معروف اداکار فیروز خان کی ڈاکٹر زینب سے طلاق کی خبروں کے درمیان ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کا بیان وائرل ہوگیا۔ علیزے سلطان نے حال ہی میں اپنے وی لاگ میں اس سماجی رویے پر سوال اٹھایا ہے جس کے تحت بچوں کی پرورش اور تعلیم کی ذمہ داری صرف ماں پر ڈال دی جاتی ہے۔علیزے سلطان کا کہنا تھا کہ اگر والدین کے درمیان طلاق یا علیحدگی ہو جائے تو والد کی ذمہ داری صرف مالی تعاون تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ اسے بچوں کی پرورش میں برابر کردار ادا کرنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں