جائیداد کا تنازعہ پر فائرنگ ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

لاہور (بیوروچیف) ٹائون شپ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔فائرنگ سے ملک اعظم قتل جبکہ ملک شوکت زخمی ہوا۔زخمی ملک شوکت کوطبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر کے کا رروائی کاآغازکردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں