مرزا پور میں شائقین کے پسندیدہ اداکار کی واپسی نہیں ہوگی؟

ممبئی (شوبز نیوز)مرزا پور کے نئے سیزن میں ناظرین بڑے پردے پر اپنے پسندیدہ کرداروں کی واپسی کیلئے بے تاب ہیں۔ مرزا پور کے پہلے سیزن نے زبردست پلاٹ، کرداروں سے سامعین کو مسحور کیا اور شائقین کے لیے اگلے سیزن کی راہ ہموار کی۔فلم کی زیادہ تر ابتدائی کاسٹ واپس آگئی، بدقسمتی سے ایک اہم کردار منظر سے غائب ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں