کراسان ایڈووکیٹ کی والدہ کیلئے دعائیہ تقریب 17اکتوبر کو ہو گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)محمد کراسان خان ایڈووکیٹ کی والدہ مرحومہ کی برسی کی تقریب 17اکتوبر جمعتہ المبارک بعد نمازعشا اسپائر کالج سرگودھاروڈ پر ہو گی ڈاکٹر محمدآصف ماں کی عظمت بارے تفصیل سے روشنی ڈالیں گے 8بجے خطاب شروع کریں گے اور پونے 9بجے اجتماعی دعا کروائی جائیگی دعائیہ تقریب میں دوست احباب شرکت کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں