پہلی بار،قطر نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

دوحہ (سپورٹس نیوز)قطر نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔جاسم بن حمد اسٹیڈیم میں قطر نے ہمسایہ ملک یو اے ای کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔قطر نے یو اے ای کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی، فتح کے ساتھ ہی قطر نے پہلی بار میرٹ پر ورلڈ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں