اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے 9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں یہ چیمپئن شپ 20 نومبر سے کراچی میں شروع میں ہوگی۔




