جاوید میاندادنے بھارت کو ایشیا کپ ٹرافی نہ دینے کی حمایت کر دی

کراچی (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر جاوید میانداد نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا بھارتی بورڈ نے کو ایشیا کپ میں کو کچھ کیا وہ مودی کے کہنے پر کیا۔ سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے’ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے دوران جو رویہ اختیار کیا، انہیں ٹرافی بالکل نہیں دینی چاہیے۔ جاوید میانداد نے دیگر کرکٹ بورڈز سے بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں