وزیر اعظم شہباز شریف کی میاں نواز شریف سے ملاقات

لاہور (بیوروچیف) وزیر اعظم شہباز شریف نے سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔جاتی امرا میں ہونیوالی ملاقات میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کے ساتھ قطر میں ہونیوالے معاہدے کے بارے میں پارٹی قائد کو بریف کیا ۔ ملاقات میں ملکی دفاع کیلئے افواج پاکستان کے کردار کی تحسین بھی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں