ماموں کانجن (نامہ نگار) سماجی شخصیت حاجی نذیر آڑھتی رضائے الہی سے انتقال کرگئے تھے۔حاجی نذیر آڑھتی کی وفات پر ملک طلحہ احمد، میاں ڈاکٹر واصل باری۔ شہباز مغل، چوہدری امجد باری۔ حاجی شفیق آڑھتی۔ ڈاکٹر حاشر نوید ۔صحافی سلیم دیوانہ ۔رفیق آڑھتی۔شفیق آڑھتی۔ صفدر آڑھتی۔ خرم جمیل پروانہ اور دیگر نے ان کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے بلندو درجات کی دعا کی۔




