حق نواز پہلوان کی برسی آج بعد نماز عصر ہو گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) حق نواز پہلوان کی برسی آج 19 اکتوبر بعد نماز عصر سلیمانیہ کالونی مین بازار گلی نمبر5غلام محمد آباد میں ہو گی، حافظ محمد اسد الرحمن آسی خصو صی خطا ب کرینگے۔دعائیہ تقریب میں محمد کاشف، نیاز رضوی نقابت کے فرائض انجام دینگے اور حافظ مزمل رضا، عدیل شفاقت گولڑو ی، محمداکرم چشتی، محمد ذیشان قاری، حافظ شاہ فیصل نعت خوانی کرینگے۔ مرحوم حق نواز کے بیٹوں قاری عاشق حسین، شاہ نواز پہلوان، محمد شہزاد، ڈاکٹر فاروق انصاری سابقہ وائس چیئرمین، محمد ملک نعمان نے دوست احباب سے کہا ہے کہ دعائیہ تقریب میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں