اگر اداکاری چھوڑی تو رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کروں گا’ علی انصاری

لاہور (شوبز نیوز)اداکار علی انصاری نے بتایا ہے کہ اگر انہیں شوبز چھوڑنا پڑ جائے تو کیا کاروبار کریں گے۔نجی ٹی ی کے ڈرامہ سیریل نقاب اور اے دل میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار علی انصاری نے نجی ٹی وی کے شو میں مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔علی انصاری نے کہا کہ میں کاروبار کروں گا اس سے بڑھ کو کوئی چیز نہیں ہے، رئیل اسٹیٹ کا کام کروں گا اور اگر میرے پاس سرمایہ ہو تو کوئی ڈیجیٹل پلیٹ فارم بناں گا، اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو آن لائن کچھ کرسکتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے شروع میں اردو کے اسکرپٹ پڑھنے میں دشواری ہوتی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں