مریدوالہ(نا مہ نگار ) تھانہ مریدوالہ کے علاقہ میں اوباش نے سولہ سالہ لڑکی سے زیادتی کر ڈالی دوسری طرف دوکاندار کی نو سالہ بچی سے زیادتی کوشش ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں196گ ب میں 18سالہ (ع) سیلائی سیکھنے کے لیے روزانہ اوباش ہمایوں ولد مجید اسے چھڑتا رہا گزشتہ روز اس نے زبردستی ڈرا دھمکا کر اپنے گھر لے گیا اور زناء حرام کاری کر ڈالی جسکے بعد اس نے اپنے والد کو بتایا پولیس نے والد عمر کی درخواست پر ملزم کے خلاف 376ت پ مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے دوسرے واقعہ چک نمبر479گ ب میں پیش آیا جہاں دوکان پر سودا لینے گئی نو سالہ (م ) کریانہ کی دوکان پر سودا لینے گئی تو اوباش دوکاندار نصر اللہ نے اسے سے چھیڑ خوانی کرنے لگا اور چار پائی پر لیٹا کر زیادتی کی کوشش کی بچی کی چیخ و پکار پر ملزم فرار ہوگیا پولیس نے والد محمد اشرف کی درخواست پر ملزم کے خلاف زیر دفعہ376ت پ مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردیا ہے۔




