نیشنل سٹیڈیم کراچی کو اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ تیار

کراچی (سپورٹس نیوز)نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی ازسرِ نو اپ گریڈیشن کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ ماہ سے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی مکمل اپ گریڈیشن کے منصوبے پر کام شروع کرے گا، اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی طرح نیشنل اسٹیڈیم میں بھی انکلوڑرز کی ری ماڈلنگ کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا ویو بہتر کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں