فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومتیت عاون ناگزیر ہے’ حیدر سلطان

لاہور (شوبز نیوز) لیجنڈری مرحوم اداکار سلطان راہی کے بیٹے اداکار حیدر سلطان نے دعوی کیا ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی رومانوی کامیڈی فلم لو گرو معروف ہولی وڈ فلم کی کاپی تھی اور اسی طرح کی ایک بولی وڈ فلم بھی پہلے ریلیز ہوچکے ہے۔حیدر سلطان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کیاور کہا کہ پاکستان میں اچھی فلمیں بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن اس باوجود فلم ساز ایک ہی فارمولے پر کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔انہوں نے دعوی کیا کہ انہوں نے بہت سارے فلم سازوں کو اچھے مشورے بھی دیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں