پیر سید محمد شاہ ہمدانی کاعرس 29اکتوبر کو ہو گا

اواگت(نامہ نگار) 53واں سالانہ عرس زیر صدارت پیر سید ارشاد شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ چکنمبر 229رب مکوآنہ قبرستان میں دربار شریف پیر سید محمد شاہ ہمدانی کا53سالانہ عرس مبارک تین روزہ تقربات کاآغاز 29-30-31کو ہو رہا ہے جس میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چادر پوشی ختم شریف اور محفل سماع کا اہتمام کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں