نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍمریدوالہ(نا مہ نگار ) حالات کے ستائے نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی پولیس نے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی تفصیلات کے مطابق مریدو ا لہ 196گ ب کا رہائشی 28سالہ نوجوان عثمان عرف مانی مالی مشکلات کا شکار تھا اور خواجہ سرائوں کے مکان پر باورچی کا کام کرتا تھا گزشتہ روز اس سانکے مکان میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کاروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں