نامعلوم افراد کیخلاف موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزما ن موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اشرف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ راوی ٹان کمالیہ نامعلوم ملزمان نے اسکی موٹر سائیکل مالیت 60ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں