سرفراز خان کو سلیکٹ نہ کرنے پر اسد الدین اویسی ناراض

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سلیکٹرز نے ساؤتھ افریقہ”اے”کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے انڈیا اے ٹیم کا اعلان کیا تو سب سے زیادہ بحث سرفراز خان کی غیر موجودگی پر ہونے لگی۔ اب اس تنازعے میں AIMIM کے چیف اسد الدین اویسی بھی سرفراز خان کے حق میں سامنے آگئے اور انہوں نے بی سی سی آئی سے سرفراز خان کے عدم چناؤ پر سخت سوالات پوچھ لئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سلیکٹرز نے ساؤتھ افریقہ اے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے انڈیا اے ٹیم کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں