ساہیوال(بیورو چیف)آر پی او ساہیوال محبوب رشید کا شہدائے پولیس کی فیملیز اور پولیس ملازمین کی فیمیلیز کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری ساہیوال ریجن پولیس کے شہدا کی فیملیز اور پولیس ملازمین کی فیملیز کے علاج معالجے کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط آر پی او ساہیوال محبوب رشید اور ڈاکٹر عتیق احمد(کنسلٹنٹ چائیلڈ سپیشلسٹ) ساہیوال کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط مفاہمتی یاداشت میں شہدائے پولیس کے خاندانوں کا، پولیس ملازمین کے خاندانوں کا اور سپیشل بچوں کا بھی50% مفت علاج معالجہ کیا جائے گا۔




