بحرین (سپورٹس نیوز) بحرین میں ہونے والے ایشین یوتھ گیمز والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان نے ٹاپ 8 کلاسیفیکشن رانڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو شکست دے دی۔ سعودی عرب کے خلاف میچ میں پاکستان یوتھ ٹیم نے1-3سے کامیابی حاصل کی۔




