شان مسعود کپتان بننے کے قابل نہیں’ سابق کرکٹرباسط علی

کراچی (سپورٹس نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہاہے کہ شان مسعود بیٹر اچھے ہیں لیکن کپتان بننے کے قابل نہیں ہیں۔ایک انٹرویو سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ شان مسعود کو بیٹنگ کروائیں اور کپتانی سے ہٹائیں، پتا نہیں کون لوگ ہیں جو چیئرمین پی سی بی کو غلط مشورے دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں