محسن عباس حیدر نے مارننگ شو میں اپنی نظم سنا دی

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محسن عباس حیدر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی نظم سنادی۔ پروگرام میں اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی نظم کا عنوان لاش ہے اور تقریبا سبھی لوگ اس سے مطابقت رکھتے ہیں۔انہوں نے نظم پڑھتے ہوئے کہا کہ ۔۔۔۔”اپنی لاش کو کاندھا دیتے ہوئے سوچ رہا ہوں، کتنے کام پڑے تھے باقی کتنے کام ادھورے تھے۔، بوڑھے باپ کے جھکتے کاندھے، بہن کے سر میں بڑھتی چاندی، ماں کی آنکھ کا دارو کب سے ختم پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں