پی سی بی کے قانونی نوٹس کے باوجود علی ترین کی تنقید جاری

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی نوٹس کے باوجود ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی پی سی بی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔علی ترین نے سوشل میڈیا پر متعدد پیغامات میں بورڈ کی کارکردگی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ”کوئی انہیں یاد دلائے جو بہت اہم اور ضروری پوڈکاسٹ مواد تیار کر رہے ہیں، کہ فرنچائزز کو پی ایس ایل 9 اور پی ایس ایل 10 کی مکمل رقم ابھی تک نہیں ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں