آغا علی نے جرمنی میں فراڈ کی کہانی سنا ڈالی

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے جرمنی میں فراڈ کی کہانی بیان کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں آغا علی نے شرکت کی اور اس دوران جرمنی میں پیش آئے واقعے سے متعلق اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ میرا سفر کے دوران کبھی فون چوری نہیں ہوا اور نہ ہی میرا بیگ خراب ہوا ہو۔اداکار نے کہا کہ جرمنی میں ایک کورین شخص کے ساتھ فراڈ ہوا تھا، میں نے ٹیکسی کی اور ایک لڑکی کو بھی اسٹیشن جانا تھا میں نے اس سے کہا کہ شیئر کرلیتے ہیں لیکن اس نے پیسے بھی نہیں دیے اور چلی گئی۔آغا علی نے کہا کہ مجھے وہاں ایک روتا ہوا کورین شخص ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں