مانچسٹر(سپورٹس نیوز)انگلش پریمئر لیگ فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناٹنگھم فاریسٹ کے درمیان میچ 2ـ2 گول سے برابر ہوگیا۔میچ میں ناٹنگھم فاریسٹ کی جانب سے گول مورگن گبس اور نکولو ساوونا نے اسکور کیے۔مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کیسی میروا اور ایمادڈیالو نے گول اسکور کیے ہیں۔




