ریلوے کی اپ گریڈیشن سے مسافروں کا رحجان بڑھے گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پریم یونین کے چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری، سرپر ست پریم یونین فیصل آباد میاں طاہر ایوب اور سابقہ صدر چیمبر آف کامرس فیصل آباد رانا سکندر اعظم نے فیصل آباد سٹیشن پر مسافر ویٹنگ ہال، بکنگ اور ریزرویشن کی اپگریڈیشن تزئین و آرائش اور فری وائی فائی کی سہولت مہیا کرنے پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور ستارہ گروپ کے سی ای او حاجی میاں محمد ادریس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کی اپگریڈیشن سے مسافرو ں کو سہولت فراہم کرنے سے ریلو ے کی طرف مسافروں کا رجحان بڑھے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں