ہر کھلاڑی کا پاکستان کیلئے کھیلنا ایک خواب ہوتا ہے

لاہور (سپورٹس نیوز) عثمان طارق نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کے لیے ڈیبیو کیا اور پہلے ہی میچ میں بہترین کارکردگی پیش کی۔نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عثمان طارق نے 31 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کے لیے ڈیبیو کیا اور پہلے ہی میچ میں 26 رنز دے کر دو قیمتی وکٹیں حاصل کیں اور ایک کیچ لے کر پاکستان کو میچ اور سیریز جتوانے میں اپنا حصہ ڈالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں