ہرمن پریت نے ورلڈ کپ جیت کر میسی کی نقل اتار لی

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے ورلڈ کپ جیت کر لیجنڈ فٹبالر لائنل میسی کی نقل اتار کرلی۔بھارتی ٹیم کی کپتا ہرمن پریت کور نے ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی کی دلکش سوشل میڈیا پوسٹ کی نقل کی جب ان کی ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 جیت لیا۔بھارت ویمنز نے جنوبی افریقا ویمنز کو ورلڈ کپ فائنل میں شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ہرمن پریت کو تصویر میں ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ سکون سے سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں