دانش کے ساتھ ہارر مووی نہیں دیکھتی’ عائزہ خان

نیوجرسی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ شوہر و اداکار دانش تیمور کے ساتھ ہارر مووی نہیں دیکھتی کیونکہ یہ ڈراتے بہت ہیں۔امریکی ریاست نیوجرسی میں منعقدہ تقریب میں اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے شرکت کی اس دوران عائزہ نے شوہر سے متعلق چند باتیں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔عائزہ خان نے کہا کہ میں بتا نہیں سکتی کہ کس کس طرح انہوں نے مجھے ڈرایا ہے، میں بتانا شروع کروں؟ تقریب میں شریک خاتون نے کہا کہ ایک قصہ تو بتا ہی دیں۔جس پر اداکارہ نے کہا کہ ان کے ساتھ کبھی ہارر فلم دیکھنے نہ جانا کیونکہ بعد میں وہ کردار یہ بن جاتے ہیں، ایک دفعہ میرے پہلے بچے کی پیدائش متوقع تھی، میں سو رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں