سمندری(بیورو چیف)ٹاسک فورس فیسکو سٹی سب ڈویژن کی کاروائی بجلی چوری کرتے بجلی صارف کو پکڑ لیا ٹاسک فورس کے رانامقصود فاروق اور میٹر انسپکٹر جمشید اختر نے مہندی ٹان 466روڑ میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے صارف کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر میٹر اور بجلی چوری میں استعمال ہونے والے برقی آلات قبضہ میں لے لیئے اور قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔




