کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرارمقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عبدال نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ موضع سید موسی کمالیہ سے نامعلو م ملزمان نے اسکی موٹر سائیکل چوری کر لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔