30

23نومبر کو شیر پر مہر لگا کر رانا احمد شہریار کو کامیاب کروائینگے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)23نومبر کو شیر پر مہر لگا کر رانا احمد شہریار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔ پی پی 116 سمیت تمام ضمنی انتخابات مسلم لیگ ن جیتے گی اور عوام کی بھرپور طریقے سے خدمت کا سفر میاں نواز شریف وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں جاری و ساری رہے گا ۔ملک سلمان اصغر کی جانب سے منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے رانا حمد شہریار ،خواجہ اسلام ، حاجی اکرم انصاری خواجہ محمد اسلام کا خطاب ۔اس موقع عبدالحفیظ باوا ۔ملک خالد گلزار سابق چئیرمینز ڈاکٹر زاہد بشیر لسوڑی شاہ روڈ کے صدر نعیم بابر راجباہ روڈ کے صدر چوہدری بابر سہیل نیاز طور خواجہ انعام چوہدری خالد چوہدری زاہد چوہدری آئرن سٹور والے کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں