چوری شدہ موٹر سائیکل رکھنے والا قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)چوری شدہ موٹر سائیکل رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر محمد اعجاز نے کارروائی کرتے ہوئے اشتیاق کو موٹر سائیکل پر روک کر بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کیا تو موٹر سائیکل چوری شدہ پایا جس پر ملزم اشتیاق کے خلاف چوری کیا ہوا موٹر سائیکل اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں