12

ٹوبہ کی پہچان ٹیکو پارک بدحالی کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی پہچان ٹیکو پارک جو کہ ایک سکھ کی نام پر ٹیک سنگھ پر رکھا گیا جس کو سابق اسسٹنٹ کمشنر نسیم صادق نے ٹیکو پارک کا نام دیا اس وقت کے اسسٹنٹ کمشنر نسیم صادق نے اس پارک کو ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ایک تاریخی پارک بنایا جو کہ اپنی مثال آپ تھا دوسرے شہروں کے لوگ اس پارک کو دیکھنے کے لیے آتے تھے مگر اب یہ پارک بدحالی کا شکار ہے،جس کا کوئی پرسان نہیں،کوئی صفائی کا نظام نہیں کوئی پانی کا نظام نہیں جہاں تک کہ اس پارک کا جس کا منظور شدہ تقریبا 100 گھنٹے سے زائد پانی کہاں جا رہا ہے،ڈویژنل کمشنر راجہ جہانگیر انور فوری نوٹس لیں کئی سالوں سے لوٹ مار جاری ہے اور آپ سرپرائز طور پر وزٹ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں