جامع مسجد نور اسلام میں محفل شب نور و برسی کی تقریب

مکو آنہ (نامہ نگار) جامع مسجد نوراسلام چک نمبر113گ ب جڑانوالہ روڈ میں محفل شب نور و سلسلہ سالانہ برسی چوہدری نواب دین مرحوم و زوجہ محترمہ محمد اسلم علوی منعقد ہوئی جس کی صدارت پیر سرکار جی آستانہ عالیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ راولپنڈی نے کی جبکہ ڈاکٹر محمدسلیمان مصباحی،علامہ محمدعمران آسی نے خصوصی خطاب فرمایاانہوں نے والدین کی عظمت پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احترام آدمیت میں اسلام جسے سب سے زیادہ درجہ دیتا ہے وہ والدین کی خدمت ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ والدین وہ ہستیاں ہین جو انسان کی پیدائش کا ذریعہ بنتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں