6

نواز شریف کے نامزد امیدواروں کو ووٹ سے عزت ملی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری فقیرحسین ڈوگر نے کہاہے کہ وفاقی اورپنجاب حکومت کی کارکردگی سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اورعوام خوشحال ہو رہے ہیں۔نفرت۔فساداورفتنے کی سیاست دفن ہو چکی ہے مہنگائی کی شرح میں کمی اور باالخصوص بے گھرخاندانوں کوگھرفراہم کر نے سمیت بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں درجنو ں منصوبے شروع کیے گئے جسکامیاں نوازشریف بھی بھائی اوربیٹی کو اپنے سے بھی آ گے نکلنے کاا عتراف کررہے ہیں- ان کاکہنا تھاکہ ضمنی الیکشن میں کھوٹ گالی گلوچ بد تمیزی اور بدتہذیبی کوشکست ہوئی میاں نوازشریف کے نامزدامیدواروں کوووٹ سے عزت ملی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں