5

ساہیوال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناکام

ساہیوال (بیورو چیف) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناجائز منافع خوروں کو نکیل ڈالنے میں ناکام ‘مہنگائی کا طوفان برقرار’آفسر شاہی کی کمزور گرفت کی وجہ سے غریب دب کر رہ گیا ‘ضلع و ڈویژن کے تمام شہروں ‘قصبوں ‘تحصیلوں میں مہنگائی کا سیلاب دوبارہ آ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں