بوگس چیک دینے والا قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ‘ محمد بلال نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ رانا عمر نے اس سے فش فیڈ مالیت 2لاکھ 30ہزار روپے لی اور رقم کے بدلے جعلی و بوگس چیک دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں