کمالیہ(نامہ نگار)اوور لوڈ گاڑی کو لاپرواہی سے چلانیوالے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق موٹروے پولیس آفیسر ضیا اللہ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور مبشر عباس کے خلاف مزدا گاڑی کو اوور لوڈ کر کے تیز رفتاری سے چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




