عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، DCٹوبہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی خدمت ویژن کے تحت ضلع بھر میں اوپن ڈور پالیسی پر موثر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ روزانہ صبح ساڑھے نوسے ساڑھے گیارہ بجے تک کھلی کچہری میں شہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل سنتے ہیں اور متعلقہ محکموں کو فوری حل کی ہدایات جاری کرتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل کا براہ راست حل انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں