پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی صفدر علی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی بہادر کے خلاف پولیس ہیلپ لائن پر بوگس کال کرنے کے جرم میں تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں