سرگودہا (بیوروچیف) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ وفاقی و ز یر خزا نہ سینیٹر اورنگ زیب کے مطا بق پاکستا ن نے ما لیاتی محاذ پر نما یا ں کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن اس کے با و جو د بے روزگاری مہنگا ئی بیر و نی قرضوں کا حجم غیر مستحکم بر آ مد ات اور زرعی نمو سمیت کئی دیرینہ چیلنجز ا ب بھی اقتصا د ی بنیادوں میں دیمک کی طرح موجود ہیں جن سے نمٹنے کی ضرورت ہے پالیسی ساز ی سے متعلقہ کا م ا دا ر وں کی نجکا ر ی اور حکومتی ا خرا جا ت میں کمی کا کا م بھی نہا یت سست روی کا شکا ر ہے۔




