لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2نئے مریض سامنے آگئے

لاہور (بیوروچیف) منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ جاری، شہرمیں منکی پاکس کے مزید2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ 23سالہ عنیب اور2سالہ ہمدان منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے، دونوں مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں، منکی پاکس کے کیسز بدستور سنگین خطرہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں