گوجرہ (نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چوری کرنے وا لے شخص کو بجلی چوری کرتے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔ فیسکو حکا ن کو اطلا ع ملی کہ محلہ حیدر پارک کے محمد نا صر نے اپنے میٹر میں سوارخ کرکے میڑ کی ڈسک کو روک رکھا ہے جس پر ٹاسک فورس نے چھا پہ مار کر اسکو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور میٹر بجلی اتار کر تھا نہ سٹی گوجرہ کو تحریری طور پر مطلع کر دیا۔




