وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب کے سلسلے میں وومن ہاکی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلی پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب کے سلسلے میں وومن ہاکی فیسٹیول 2025ٹوبہ ٹیک سنگھ گورنمنٹ کے زیر انتظام ہونیوالی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کے ساتھ فیصل اباد ہاکی ٹیم کی گروپ فوٹو شرکا میں اے سی سٹی گوجرہ ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر تحصیل سپورٹس افیسر ٹورنامنٹ میں ٹیکنیکل آفیشل میڈم مسرت جبین ٹورنامنٹ ڈائریکٹر خاور جاوید شیخ نعیم کی اکیڈمی کے صدر محمد رزاق اسلام آباد ہاکی ٹیم کے مینجر محمد سہیل ‘مجاہد شاہ ڈی پی ایس مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو خصوصی دعوت جی سی یونیورسٹی ہاکی ٹیم کے انچارج حافظ میاں ریحان فوٹو بھی موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں