معمولی جھگڑے پر قینچی کے وار کر کے نوجوان کو لہولہان کر دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) معمولی جھگڑے پر مشتعل افراد نے قینچیوں کے وار کر کے نوجوان کو لہو لہان کر دیا، مضروبان کو ہسپتال منتقل کر دیا ، دائود کالونی کے رہائشی ثاقب کا ملزمان نعمان، ظفر وغیرہ سے معمولی جھگڑاہوا تو مشتعل ملزمان نے حملہ کر کے زخمی کر دیا، جبکہ ملزم ظفر نے حجام کی دکان سے قینچی اٹھا کر ثاقب کو زخمی کر دیا، بٹالہ کالونی پولیس نے اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں